درج ذیل طلبا و طا لبات موبائل مینوفیکچرنگ کورس 2021 ستمبر تا فروری 2022 کےلئے منتخب ہوئے ہیں ۔ ان کو ہداےت کے جاتی ہے کہ مورخہ02ستمبر2021تک کورس مےں شرکت کی کنفرم اطلاع
کو بذریعہ ای میل کریں ۔skgtel
کنفرمیشن نہ کرنے والے سٹوڈنٹس کورس کےلئے ناٹ انٹرسٹڈشمار ہوں گے اور ان کا چانس اس سیشن کےلئے ختم متصورہوگا تا ہم دوبارہ نئے سرے سے اپلائی کر سکتے ہیں ۔
کورس میں داخلہ کےلئے اہل طلبا و طا لبات مبلغ چھیاسی ہزار روپے کا ڈراٹ/پے آرڈربنام ڈائریکٹر ایچ آر
بطور (قابل واپسی)سیکورٹی جمع کرانے کے پابند ہوں گے ۔skgtel Pvt(Ltd)
 ریفنڈ سیکورٹی ہوسٹل کی اشیاء کی بحفا ظت واپسی سے مشروط ہوگی ۔
 غیر حاضری کی صورت میں 680 روپے یومیہ جرمانہ ہوگا ۔
 ایک ماہ میں 05 غیرحاضریوں کی صورت میں نام خارج کر دیا جائے گا اور نصف سیکورٹی ضبط کر لی جائے گی ۔
کورس کے شُرکاء پر لازم ہوگا کہ وہ اپنے اوریجنل ڈاکومنٹس
کے پاس جمع کرائے اور کمپنی میں تین سال سروس کرنے کے پابند ہوں گے ۔ جس کے لئے انھیں لیگل کنڑیکٹ پرفارمنس بانڈ دیناskgtel Pvt(Ltd)